Posts

Showing posts from April, 2023

روزانہ صبح ایک پیالہ بھیگے چنے کھانے کے ایسے فائدے جو آپ کو حیران کردیں

Image
 چنا دالوں کے خاندان سے تعلق رکھتا ہے حقیقی معنوں میں یہ ایک بیچ ہے جسے غذا کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے- چنے کی بنیادی طور پر دو اقسام ہوتی ہیں ایک سفید چنا اور دوسرا کالا چنا جس کو کابلی چنا بھی کہا جاتا ہے- فائدے کے حساب سے دونوں ہی بہت مفید ہوتے ہیں ۔ ان کو مختلف طریقوں سے استعمال کیا جاتا ہے کچھ لوگ اس کی چاٹ بنا کر کھاتے ہیں تو کچھ لوگ اس کو سالن میں بھی استعمال کرتے ہیں- صبح نہار منہ بھیگے ہوئے چنے کھانے بہت فائدہ مند ثابت ہوتے ہیں ان کے اہم فائدوں کے حوالے سے آج ہم آپ کو کچھ بتائيں گے- 1: وزن گھٹانے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں چنے کا گلاسیمک انڈیکس کم ہوتا ہے اس لیے اس کو کھانے سے ایک تو بھوک ختم ہوتی ہے دوسرا اس سے وزن میں اضافہ نہیں ہوتا ہے- اس لیے یہ وزن کم کرنے کے لیے ایک بہترین غذا تصور کی جاتی ہے اس لیے نہار منہ ایک پیالہ چنے ایک بہترین ناشتہ ہوتا ہے جو کہ جسم میں پروٹین کی ضرورت کو پورا کرتا ہے اس کے ساتھ ساتھ بھوک بھی مٹاتا ہے- 2: ہاضمہ مضبوط ہوتا ہے بھیگے ہوئے چنوں میں فائبر کی بڑی مقدار موجود ہوتی ہے جو کہ ہاضمے کے عمل کو تقویت پہنچاتا ہے اور قبض سے نجات دلا کر بھوک...

What is ASMR ?

Image
  ASMR:  ASMR (Autonomous Sensory Meridian Response) is a pleasant tingling sensation that some people experience in response to certain auditory or visual stimuli. ASMR videos and other media are designed to trigger this sensation, which is often described as a relaxing, pleasurable feeling that begins in the scalp and spreads down the neck and spine. Common ASMR triggers include soft whispering, gentle tapping, crinkling sounds, and other gentle, repetitive sounds. Many people find ASMR to be a useful tool for reducing stress and anxiety, promoting relaxation, and improving sleep. However, not everyone experiences ASMR, and the sensation can vary in intensity and duration from person to pe rson.